50جرائم پیشہ افراد گرفتار

50جرائم پیشہ افراد گرفتار

ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 27 اشتہاریوں سمیت 50 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد کرلی

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)ضلعی پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 27 اشتہاریوں سمیت 50 ملزمان کو گرفتار کرکے ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد کرلی، 27 اشتہاری مجرمان کو گرفتار کرلیا،15 مشکوک افرادسے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں