ترقیاتی کاموں میں میرٹ اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں :ریاض فتیانہ

ترقیاتی کاموں میں میرٹ اور معیار  پر کوئی سمجھوتہ نہیں :ریاض فتیانہ

چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف و ایم این اے ریاض فتیانہ کی راوی ٹاؤن میں مہر سرفراز نوناری کے گھرآمد۔ علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

کمالیہ(نامہ نگار ) اس موقع پر ایم این اے ریاض فتیانہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ علاقہ بھر میں بلا امتیاز ترقیاتی کام جاری ہیں۔ تمام ترقیاتی کام مقامی افرا د کی مشاورت کے ساتھ کروائے جارہے ہیں اور ترقیاتی کاموں میں میرٹ اور معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کررہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں