جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف  کریک ڈاؤن

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے غیر قانونی اسلحے کے 11مقدمات درج کر کے 11ملزموں کو گرفتار کیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن میں پولیس نے غیر قانونی اسلحے کے 11مقدمات درج کر کے 11ملزموں کو گرفتار کیا جن سے 8پسٹل ، 2بندوق ، 1ریوالور اور متعدد گولیاں برآمد ہوئیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں