نیوزی لینڈ سیریز کا ختم ہونا پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش :امجد علی

نیوزی لینڈ سیریز کا ختم ہونا پاکستان  کو بدنام کرنے کی سازش :امجد علی

مرکزی چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چودھری امجد علی وڑائچ نے کہا پاکستان ایک پرامن اور محفوظ ترین ملک ہے نیوزی لینڈ کی سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا پاکستان کے امن کو بدنام کرنے کی سازش ہے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)مرکزی چیئرمین پاکستان نیشنل مسلم لیگ چودھری امجد علی وڑائچ نے کہا پاکستان ایک پرامن اور محفوظ ترین ملک ہے نیوزی لینڈ کی سیریز کا عین وقت پر ختم ہونا پاکستان کے امن کو بدنام کرنے کی سازش ہے جس میں بھارت ملوث ہے ، پوری دنیا جانتی ہے کہ اس وقت پاکستان کے حالات بہت اچھے ہیں پھر یوں اچانک سکیورٹی کے مسئلے کو وجہ بناتے ہوئے سیریز کو ملتوی کردینا سمجھ سے بالاتر ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں