سول ڈیفنس ٹریننگ آپکی دہلیز پرپروگرام کے تحت تربیتی سیشنز

سول ڈیفنس ٹریننگ آپکی دہلیز  پرپروگرام کے تحت تربیتی سیشنز

ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب شاہد حسن کلیانی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر و کنٹرولرسول ڈیفنس عمر جاوید کی زیر نگرانی محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے ‘‘سول ڈیفنس ٹریننگ آپکی دہلیز پر’’پروگرام کے تحت ضلع بھر میں ٹریننگ سیشنز کا انعقاد جاری ہے

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب شاہد حسن کلیانی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر و کنٹرولرسول ڈیفنس عمر جاوید کی زیر نگرانی محکمہ سول ڈیفنس کی طرف سے ‘‘سول ڈیفنس ٹریننگ آپکی دہلیز پر’’پروگرام کے تحت ضلع بھر میں ٹریننگ سیشنز کا انعقاد جاری ہے ، تاحال40 مختلف اداروں میں سول ڈیفنس کے بنیادی تربیتی سیشنز مکمل کروائے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں