ملک افتخار محمود انتقال کر گئے

ملک افتخار محمود انتقال کر گئے

غلہ منڈی گوجرہ کے صدرملک افتخار محمودمختصر علالت کے باعث انتقال کر گئے

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا ) مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کبوترانوالہ قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی ،کاروباری ،وکلا،ڈاکٹرزسمیت عمائدین علاقہ کی کثیرتعدادشریک ہوئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں