بھتہ مانگنے والوں کیخلاف مقدمہ

بھتہ مانگنے والوں کیخلاف مقدمہ

76 ج ب کے محمد عالم نے پولیس کو بتایا اس نے اپنا گھر بنوانے کیلئے اینٹیں منگوائیں

فیصل آباد،پینسرہ(سٹاف رپورٹر،نمائندہ دنیا) 76 ج ب کے محمد عالم نے پولیس کو بتایا اس نے اپنا گھر بنوانے کیلئے اینٹیں منگوائیں جبکہ نامعلوم ملزموں نے اس سے بھتے کا مطالبہ کیا جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں