جڑانوالہ:ٹرانسپورٹ بند ہونے سے طلبا والدین کااحتجاج

جڑانوالہ:ٹرانسپورٹ بند ہونے  سے طلبا والدین کااحتجاج

ورکرز ویلفیئر سکول گجر سنگھ والا 70رب میں طلبا کو دی جانیوالی ٹرانسپورٹ کی سہولت ختم کرنے پر طلبا اور والدین نے روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ورکرز ویلفیئر سکول گجر سنگھ والا 70رب میں طلبا کو دی جانیوالی ٹرانسپورٹ کی سہولت ختم کرنے پر طلبا اور والدین نے روڈ بلاک کرکے احتجاج کیاجس سے گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں اورمسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں