بوگس نمبرپلیٹ لگانے والا گرفتار

بوگس نمبرپلیٹ لگانے والا گرفتار

تھانہ چک جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ چک جھمرہ کے علاقے چک نمبر 188 رب کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر بوگس نمبر پر لگانے کے الزام میں خادم حسین نامی شہری کو حراست میں لے کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں