پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں اسلحہ ، شراب بر آ مد

پٹرولنگ پولیس کی کارروائیاں  اسلحہ ، شراب بر آ مد

ایس ایس پی پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن مرزا انجم کمال کی زیرِ کمان پٹرولنگ پوسٹ کھدر والا کے اے ایس آئی محمد عمران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)گشت و ناکہ بندی ملزم محمد مرتضیٰ ولد اﷲ دتہ سے ایک 1پستول 30بور اورگولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر دیا ہے اسی طرح پٹرولنگ پوسٹ 728گ ب کے سب انسپکٹر محمد ریاض نے اپنی ٹیم کے ہمراہ دوران گشت ملزم قمر عباس ولد احمد علی سے 1رائفل 12بور اور کارتوس برآمد کرلیا جبکہ منشیات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے ملزموں سے شراب برآمد کرکے مقدمات کا اندراج کردیاہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں