گوجرہ میں سیرۃ النبیؐ کانفرنس آج سے شروع ہوگی

گوجرہ میں سیرۃ النبیؐ کانفرنس  آج سے شروع ہوگی

جماعت اسلامی حلقہ خواتین گوجرہ کے زیر اہتمام جامع مسلم مسجدحفیظ پارک روڈ اقبال ٹاؤن میں تین روزہ سیرۃ النبیؐ کانفرنس ہوگی

گوجرہ( نما ئندہ دُنیا )جو آج بعدازنماز فجر شروع ہو گی اور24اکتوبر تک جاری رہے گی جسکی صدارت ڈاکٹرعطا اﷲ حمید کرینگے ، کانفرنس سے پہلے روز ڈاکٹر خلیل احمدٹوبہ ٹیک سنگھ ، دوسرے روز جاوید اقبال شیروانی اور تیسرے روز مولانا رحمت اﷲ ارشد خصوصی خطاب کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں