عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تقریب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت  کے زیر اہتمام تقریب

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آل پاکستان 46 واں سالانہ ختم جلسہ سیرت النبی ؐ جامع مسجد محمدیہ ریلوے سٹیشن چناب نگر میں ہوا

چناب نگر(نامہ نگار )صدارت و نگرانی مولانا غلام مصطفی نے کی۔ خطاب کرتے ہوئے مولانا عطا الرحمن سرگودھا، شیخ الحدیث مولانا غلام رسول دین پوری، مولانا توصیف احمد، مولانا محمد اصغر، مولانا احسان الحق و دیگر علما کرام نے سیرت طیبہ اور آپ ؐکی ختم نبوت پر بیان کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں