گرڈ سٹیشن میں خرابی 14 فیڈرز پر بجلی 6 گھنٹے بند

گرڈ سٹیشن میں خرابی   14 فیڈرز پر بجلی 6 گھنٹے بند

132کے وی سٹیم پاور گرڈ سٹیشن میں تکینکی خرابی ، 14 فیڈرز پر بجلی 6 گھنٹے بند رہی

فیصل آباد(نیوزرپورٹر) تفصیلات کے مطابق 132 کے وی سٹیم پاور گرڈ سٹیشن میں تکنیکی خرابی کے باعث ضیا ٹائون ، رضا ٹائون ، ہمدرد ٹائون ، نیو امین ٹائون ، فیصل آباد شیخوپورہ روڈ ، ملک پور روڈ ، جھمرہ روڈ ، پیرا ڈائز ، لائل پور گیلری گرینڈ ایٹریم ، موبی لنک ، قرآن اکیڈمی اور یونائیڈ انڈسٹری میں بجلی تقریبا 6 گھنٹے بند رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں