اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ کی منی پمپ آئل ایجنسیز کیخلاف کارروائی

اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ کی منی پمپ آئل ایجنسیز کیخلاف کارروائی

ڈپٹی کمشنر سید محمد مسعود نعمان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر چنیوٹ غزالہ کنول کی غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور آئل ایجنسیز کے خلاف کارروائی

چنیوٹ(نمائندہ دنیا) تحصیل چنیوٹ میں غیرقانونی طور پر آئل کا کاروبار کرنے والی 5آئل ایجنسیز کو سیل کر کے انکے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا ، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول کا کہنا تھا بغیر منظوری منی پٹرول پمپس اور آئل ایجنسیز بنا کر تیل کی خریدوفروخت کرنا غیر قانونی ہے ایسے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں