39گرانفروشوں کوجرمانہ

 39گرانفروشوں کوجرمانہ

ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گزشتہ روزکھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فروخت کرنے پر 39گرانفروشوں کو51ہزارروپے جرمانہ کیا

فیصل آباد(نامہ نگارخصوصی)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے مارکیٹوں وبازاروں میں مجموعی طور پر651 انسپکشنز کرکے پھل وسبزیاں،دالیں،چکن، مٹن، بیف اور کریانہ کی اشیا مقررہ نرخوں سے زائد قیمت پر فروخت کرنے پرایکشن لیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں