ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر  اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرزمحمد خالد نے اقبال سٹیڈیم میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام سالانہ سپورٹس گالا کا افتتاح کیا

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)سی ای او ایجوکیشن علی احمد سیان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ڈی ای او سیکنڈ ری ایجوکیشن محمد طاہر صدیقی، پرنسپلز راؤ اقبال،حاجی محمد اختر،آصف جہانگیر اور دیگر ہیڈ ماسٹر / پرنسپلز ایسوسی ایشن کے عہدیدار،ماہر تعلیم محمد اختر بٹ سمیت طالب علم بڑی تعداد میں موجود تھے ۔اس موقع پر مختلف سکولوں کے بچوں نے مارچ پاسٹ پیش کیا جبکہ مہمان خصوصی نے ہاکی سے بال کو ہٹ بھی لگائی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں