کھلاپٹرول بیچنے والے گرفتار

کھلاپٹرول بیچنے والے گرفتار

سول ڈیفنس کی ٹیموں نے کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار محمد رمضان، محمد بلال اور سراج دین کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) جبکہ تھانہ رضا آباد کے علاقے سے محمد پرویز کو گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں