بوگس چیک پرمقدمہ

بوگس چیک پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں نوید اسلم نامی شہری کو سہیل اقبال نے کاروباری۔

لین دین کے دوران 60 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیا جس پر پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں