پولیس چھاپے پرمزاحمت 12ملزموں کیخلاف مقدمہ

پولیس چھاپے پرمزاحمت 12ملزموں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پولیس کے چھاپہ پر مزاحمت کرنے اور فائرنگ کرنے پر 12 ملزموں کیخلاف مقدمہ درج ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ باہلک پولیس نے شیخ موسیٰ کے علاقہ میں چھاپہ کے دوران مزاحمت کرنے ، ہوائی فائرنگ کرنے کے الزام میں 3 نامزد اور 9 نامعلوم ملزم جس میں خواتین بھی شامل ہیں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں