پیسوں ، کاروباری تنازعہ پر بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) کاروباری تنازعہ پر بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔
تھانہ نشاط آباد کے چک نمبر 8 ج ب کے رہائشی وسیم ریاض کو اسکے بھائی ملزم نعیم ریاض نے کاروباری اور پیسوں کے تنازعہ پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیااور سا تھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شدید زخمی بھی کردیا ۔۔