پولیس نے دو ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا

پولیس نے دو ڈاکوئوں  کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو ڈاکوئوں کو حراست میں لے لیا۔

تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے چک نمبر 208رب میں کارروائی کرتے ساحل اوراسکے ساتھی ملزم کو حراست میں لے لیا۔ ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے تھے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں