آتش بازی کا سامان بیچنے پرمقدمہ

آتش بازی کا سامان بیچنے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)آتش بازی کا سامان فروخت کرنے پر مقدمہ درج ۔

تھانہ صدر پولیس رپورٹ کے مطابق دکاندار سے ٹرک سٹینڈ روڈ پر آتش بازی کا سامان برآمد ہونے پر مقدمہ کا اندراج کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں
سے اہم مضامین پڑھیئے