واردات کی جھوٹی کال کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنیوالا حوالات بند ۔
تھانہ مدینہ ٹائون پولیس کے مطابق سوساں روڈ کے رہائشی ملزم محسن نے 15ہیلپ لائن پر دو لاکھ روپے ڈکیتی کی جھوٹی کال کی جسکو گرفتار کرلیاگیا ۔ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔