کلیم شہید پارک سے موٹرسائیکل غائب

کلیم شہید پارک سے موٹرسائیکل غائب

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں سیرو تفریح کیلئے آئے شہری کا موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔

نڑوالا روڈ پر واقع کلیم شہید پارک میں اپنی فیملی کے ہمراہ سیر کیلئے آئے مظفر کی موٹرسائیکل پارک کے پارکنگ ایریا سے نامعلوم ملزموں نے چوری کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں