محکمہ ہائی ویز ریلوے کو دوسال بعدبھی لیول کراسنگزچارجز ادا نہ کرسکا

محکمہ ہائی ویز ریلوے کو دوسال  بعدبھی لیول کراسنگزچارجز ادا نہ کرسکا

فیصل آباد(جنرل رپورٹر)محکمہ ہائی ویز محکمہ ریلوے کو لیول کراسنگز کے آپریشنل چارجز ادا نہ کرسکا۔

 2سال سے زائد گزر جانے کے باوجود 14 لاکھ 91 ہزار ادا نہ کیے جاسکے محکمہ۔ ریلوے نے محکمہ ہائی ویز کو ادائیگی کیلئے دوبارہ مراسلہ بھجوا دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں