مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

مہندی کی تقریب میں  ہوائی فائرنگ کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔

۔تھانہ سمن آباد کے علاقے مظفر کالونی میں مہندی پرعاطف اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرکے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا ۔  

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں