باراتی آتش بازی کرنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی تقریب میں آتش بازی کرنے والا باراتی پکڑا گیا۔
۔پولیس نے برکت پورہ اویس کو قابو کرلیا ۔بابر چوک میں پولیس نے غلام دستگیر سے آتش بازی کا سامان برآمد کرلیا۔