ملزم سے ناجائز اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 78 ج ب میں پولیس نے مشکوک شخص کو روک کر تلاشی لی۔۔۔۔
تو اس سے ناجائز اسلحہ برآمد ہوا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔