ڈیرہ سے بھاری مقدارمیں آتش بازی برآمد،کاریگرگرفتار

مکوآنہ (نمائندہ دنیا) انچارج چوکی مکوآنہ مہر نوشیرنول نے کا آتش بازکے ڈیرہ سے بھاری مقدارمیں آتش بازی برآمدکرلی۔
چشت نگرکے قریب حافظ شعیب کے ڈیرہ سے تیارشدہ آتش بازی برآمد کرکے کاریگرارشد کوگرفتارکرکے دونوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔