لاروا برآمد،2دکانداروں پر مقدمات

 لاروا برآمد،2دکانداروں پر مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محکمہ صحت کی ٹیموں نے چیکنگ کے دوران مدینہ ٹائون کے مختلف علاقوں سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دو دکانداروں الطاف اور عبدالرحمان کیخلاف مقدمات درج کروادیئے ۔

محکمہ صحت کی ٹیموں نے چیکنگ کے دوران مدینہ ٹائون کے مختلف علاقوں سے ڈینگی لاروا برآمد ہونے پر دو دکانداروں الطاف اور عبدالرحمان کیخلاف مقدمات درج کروادیئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں