مریضہ میں وائرس کی تصدیق

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)الائیڈ ہسپتال میں مریضہ میں کوروناوائرس کی تصدیق ۔ لیاقت آباد کی55 سالہ ناہید کو دو روز قبل طبیعت بگڑنے پر لایا گیا رپورٹ مثبت آنے پراسے کورونا آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔
الائیڈ ہسپتال میں مریضہ میں کوروناوائرس کی تصدیق ۔ لیاقت آباد کی55 سالہ ناہید کو دو روز قبل طبیعت بگڑنے پر لایا گیا رپورٹ مثبت آنے پراسے کورونا آئسولیشن وارڈ منتقل کردیا گیا۔