سحر وافطار اوقات میں گیس فراہمی کا دعویٰ جھوٹ نکلا

 سحر وافطار اوقات میں گیس فراہمی کا دعویٰ جھوٹ نکلا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ماہ رمضان کے دوران سحر و افطار کے اوقات میں سوئی گیس فراہمی کا دعویٰ جھوٹ نکلا۔ سحروافطار کے۔۔

دوران شہر کے مختلف علاقوں میں گیس بندش اور کم پریشر کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ریا ہے ۔ روزہ داروں نے مجبورا ً ہوٹلوں سے مہنگا اور مضرصحت کھانا خرید کر سحر و افطار کیا۔ واضح رہے کہ سوئی گیس کمپنی کی جانب سے رات اڑھائی بسے صبح 6اور شام 4 سے رات 9 بجے تک گیس بند نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں