لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں عامر اقبال کو ملزم فہمید عقیل نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا۔

 جو بعد میں ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں