انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

انسداد ڈینگی اقدامات کا جائزہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر انسداد وبائی امراض ڈاکٹرذوالقرنین کی زیرنگرانی ٹیموں نے ان ڈور اورآؤٹ ڈور سرویلنس کرکے ڈینگی لاروا افزائش کے ممکنہ مقامات کو چیک کیا اورتلفی کیلئے کیمیکل ٹریٹمنٹ کرائی۔

ڈسٹرکٹ پروگرام کوآرڈینیٹر انسداد وبائی امراض ڈاکٹرذوالقرنین کی زیرنگرانی ٹیموں نے ان ڈور اورآؤٹ ڈور سرویلنس کرکے ڈینگی لاروا افزائش کے ممکنہ مقامات کو چیک کیا اورتلفی کیلئے کیمیکل ٹریٹمنٹ کرائی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں