بااثر افرادکااحاطہ عدالت میں پیشی پر تشدد، شہری شدید زخمی

بااثر افرادکااحاطہ عدالت  میں پیشی پر تشدد، شہری شدید زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)احاطہ عدالت میں بااثر افراد نے شہری کو اسلحہ کے زور پر قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔

 ضلع کچہری میں مقدمہ کی پیشی کے بعد اعجاز اور اسکے ساتھی باہرنکلے تو ملزم ملزم عتیق اور اسکے ساتھیوں نے اعجاز کو ڈنڈوں اور اینٹوں کے وار کرکے شدید زخمی کردیا اوردھمکیاں دیتے فرار ہوگئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں