شہر ی پر مقدمہ بازی پر تشدد

شہر ی پر مقدمہ بازی پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ضلع کورٹس میں سابقہ مقدمہ میں پیشی کے بعد باہر نکلنے والے مدثر کو ملزم قربان اور اسکے ساتھیوں نے سابقہ مقدمہ بازی پر اسلحہ کے زور پر قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔

ملزم سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں