چیف ریسرچ آفیسر ڈاکٹرعبدالرؤف کا فیصل آباد کا دورہ

چیف ریسرچ آفیسر ڈاکٹرعبدالرؤف کا فیصل آباد کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)چیف ریسرچ آفیسر ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی ڈاکٹرعبدالرؤف نے ضلع فیصل آباد کا دورہ کیا۔انہوں نے تحصیل فیصل آباد میں ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک آفس سول ویٹرنری ہسپتال لیاقت روڈ، ڈویژنل ڈیزیز ڈائیگانسٹک لیبارٹری فیصل آباد اور ویکسی نیشن سٹور چیک کیا ۔

بالخصوص لمپی سکن ڈیزیز ویکسی نیشن ریکارڈ اور کولڈ چین کا تفصیلی جائزہ لیا۔انہوں نے تحصیل سمندری اور تحصیل تاندلیانوالہ میں بھی سکن ڈیزیز کے حوالے سے ویکسی نیشن اناگویشن ریکارڈ اور کولڈ چین کی فراہمی کو چیک اور موقع پر علاج بارے ہدایات جاری کیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں