کھلا پٹرول بیچنے والا دھرلیاگیا

 کھلا پٹرول بیچنے والا دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار سرکاری مہمان بن گیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے قبرستان۔۔

 موڑ پر پولیس نے دکاندار علی عباس کو حراست میں لے لیا۔ جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں