چیف ایگزیکٹیو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا عوامی شکایات پر ملت روڈ کا دورہ

چیف ایگزیکٹیو آفیسر ویسٹ مینجمنٹ  کمپنی کا عوامی شکایات پر ملت روڈ کا دورہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)چیف ایگزیکٹیو آفیسر فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی عظیم شوکت اعوان نے عوامی شکایات پر ملت روڈ کا دورہ کیا۔۔

انہوں نے صفائی انتظامات اور مینول سویپنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ سی ای او ایف ڈبلیو ایم سی نے ملت روڈ پر بعض دوکانداروں اور شہریوں سے بھی صفائی کے معیار بارے استفسار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں