چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں  واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

اٹھارہ ہزاری(نامہ نگار)اسسٹنٹ کمشنر اٹھارہ ہزاری صاحبزادہ محمودالحسن نے چناب کالج اٹھارہ ہزاری میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا۔۔

جس سے طلبہ کوپینے کا صاف پانی میسر ہوگا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر صاحبزادہ محمود الحسن نے پرنسپل ڈاکٹر غلام میراں شاہ کی ادارہ کی ترقی کیلئے کاوشوں کوسراہا اورکہاچناب کالج اٹھارہ ہزاری ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،رواں سال یکم مئی سے اٹھارہ ہزاری کے بچوں اوربچیوں کے لیے فرسٹ ائیر کی کلاسز کا آغازکیاجائے گاجو احسن قدم ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں