چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون ٹریفک وارڈن شفیق شہید کے گھر گئے

چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون  ٹریفک وارڈن شفیق شہید کے گھر گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر مقصود احمد لون یوم تکریم شہداء پر وارڈن شفیق شہید کی فیملی سے ملاقات کیلئے شہید کے گھر گئے۔۔

شہید کی فیملی سے ملاقات کی۔ بچوں کو پھولوں کے گلدستے ،پھل اورتحائف پیش کیے ۔ سی ٹی او نے شہید کی فیملی کے ساتھ وقت گزارا۔ڈی ایس پی نواز کموکا اور انچارج ویلفیئر برانچ لیڈی انسپکٹر یاسمین بھی ہمراہ تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں