شہدوں کی قربانیوں کبھی فراموش نہیں کر سکتے :پیپلز پارٹی

شہدوں کی قربانیوں کبھی فراموش نہیں کر سکتے :پیپلز پارٹی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پوری قوم آج ملک و ملت کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کر رہی ہے۔۔

ہم یوم تکریم کے موقع پر پاک فوج کے جانثاروں غازیوں اور شہدوں کی قربانیوں کبھی فراموش نہیں کر سکتے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب کے صدر رانا فاروق سعید خاں، نائب صدر چودھری ارشد جٹ، سٹی صدر رانا نعیم دستگیر خاں، ماسٹر اشفاق ٹکٹ ہولڈر پی پی 109، شیخ اسلام،سکینہ چودھری، روبینہ بٹ، اطہر شریف، افتخار حلیم، صغیر اعوان، زمان خان، شیخ یسین، ملک ذوالفقار، میاں شاہد رضا اور یعقوب انصاری نے ماڈل ٹاؤن میں منعقدہ یوم تکریم شہدا کی تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں