پولیس لائن چنیوٹ میں بیماریوں کی سکریننگ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پولیس لائن چنیوٹ میں بیماریوں کی  سکریننگ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چنیوٹ(نمائندہ دنیا)انسپکٹر جنرل آف پولیس،پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے وژن کے مطابق پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے اقدامات جاری ہیں ۔۔۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض خان کی ہدایت پر پولیس لائن چنیوٹ میں مختلف بیماریوں کی سکریننگ، پی سی آر ٹیسٹنگ، ویکسی نیشن کیلئے محکمہ صحت کے اشتراک سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا میڈیکل کیمپ میں ضلع بھر سے پولیس افسروں و جوانوں نے شرکت کی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں