59گرانفروشوں کو 81ہزار روپے جرمانہ

 59گرانفروشوں کو 81ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر ۔۔۔

فروخت کو یقینی بنانے کے لئے سرگرم عمل ہیں اس ضمن میں اوورچارجنگ اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ ہونے پرگزشتہ روز 59گرانفروشوں کو موقع پر81ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں