سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ

سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش ، 3 افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنیوالے3 افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 ملت ٹائون کے علاقے چک نمبر 120ج ب میں  یوسف قادری سمیت دو افراد کی جانب سے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا گیا تھا ۔ جہاں ریونیو ٹیم کی جانب سے قبضہ ختم کروایاگیا تو ملزموں نے مزاحمت کرتے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں