ڈائریکٹر لائیو سٹاک کاسول ویٹرنری ہسپتالوں کا معائنہ

ڈائریکٹر لائیو سٹاک کاسول ویٹرنری ہسپتالوں کا معائنہ

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر حیدر خان نے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ اور تحصیل گوجرہ کے سول ویٹرنری ہسپتالوں کا اچانک دورہ کیا۔

 عملہ حاضری، ادویات دستیابی وصفائی ،ویکسی نیشن ریکارڈ بالخصوص لمپی سکن سے بچاؤ کے لئے ویکسین کا ریکارڈچیک کیا۔انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ عید الاضحی سے قبل جانوروں کی ویکسی نیشن کا عمل مکمل کیاجائے اور مویشی پال حضرات کو بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں