شہری کا بجلی میٹر چوری

شہری کا بجلی میٹر چوری

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چور شہری کا بجلی میٹر لے اڑے ۔

 تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں چور رات کی تاریکی میںسعد کے گھر کے باہر لگا بجلی میٹر چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں