جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)رکشہ پرجعلی نمبر پلیٹ لگانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ نشاط آباد کے علاقے 6چک کے قریب پولیس نے رکشہ ڈرائیور کو روکا جانچ پڑتال کے دوران رکشہ کی نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں