پرچی پر جوا ،5قمار باز پکڑے گئے

پرچی پر جوا ،5قمار باز پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پرچی پر جوا کھیلنے والے 5 قماربازوں کودھر لیا گیا۔

 تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے چک نمبر 66ج ب میں پولیس نے 5قمار باز دھر لیے جن کے قبضے سے پر چیاں اور نقدی برآمد کرلی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں