اقدام قتل کے ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

اقدام قتل کے ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اقدام قتل کے ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

 تھانہ ٹھیکری والا پولیس کی زیر حراست اقدام قتل کے ملزم سانول نے واردات کے دوران استعمال ہونے والے اسلحے کی نشاندہی کی جسے برآمد کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں